سابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بطروس بطروس غالی انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 21:02

سابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بطروس بطروس غالی انتقال کر گئے
قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) سابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بطروس بطروس غالی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بطروس بطروس غالی انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بطروس بطروس غالی کا تعلق مصر سے تھا۔ وہ 1992 سے 1996 تک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 93 برس تھی۔

متعلقہ عنوان :