کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ میں بارودی سرنگ میں دھماکہ ، ایک بچی جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 17 فروری 2016 11:34

کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ میں  بارودی سرنگ میں دھماکہ ، ایک بچی جاں ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ کوڑ دان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ بارودی سرنگ میں ہوا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والی بچی کی عمر 10 سال ہے۔

متعلقہ عنوان :