کرینہ کپور کی نئی فلم اڑتا پنجاب جون میں ریلیز ہوگی

بدھ 17 فروری 2016 11:41

کرینہ کپور کی نئی فلم اڑتا پنجاب جون میں ریلیز ہوگی

ممبئی ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) کرینہ کپور کی نئی فلم اڑتا پنجاب جون میں ریلیز کی جائے گی ۔ بالی وڈ کی نئی ڈرامہ تھرلر فلم کی کہانی بھارتی پنچاب میں پائے جانے والی برائیوں کے گرد گھومتی ہے ۔فلم کی ہدایات ابھیشک چوبئے نے دی ہیں۔

(جاری ہے)

بالا جی موشن پکچرز اور فینٹم فلمز کے بینر تلے بننے والی یہ فلم میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والوں میں کرینہ کپور،شاہد کپور ،عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسونجے شامل ہیں ۔اس فلم میں کرینہ کپور ڈاکٹر کا کردار نبھائیں گی۔ فلم اڑتا پنجاب 17 جون کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :