کوئٹہ اوربلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ی کی شدت برقرار
بدھ 17 فروری 2016 11:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء ) وادی کوئٹہ اورگردونواح سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2درجہ سینٹی گریڈ ، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی صفر درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ خضدار میں 3درجہ سینٹی گریڈ ،سبی میں 4درجہ سینٹی گریڈ اور نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 5درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ۔
شدید سردی میں جہاں عام شہری مشکلات سے دو چار ہیں وہاں شہر کی صفائی کے کام پر مامور عملہ کو بھی کئی مسائل کا سامناکرنا پڑاہے۔ان کا کہنا ہے کہ سخت سردی میں صفائی کاکام کرنے کی وجہ سے بدبو گندگی اور دھول اٹھنے کی وجہ سے اکثر عملہ گلے سانس اور سینے کے امراض میں مبتلا ہو رہا ہے اور ان کے علاج معالجے کے لئے بھی خاص بندوبست نہیں کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.