بالی وڈ فلم عشق فارایور پرسوں سینماگھروں کی زینت بنے گی

بدھ 17 فروری 2016 11:59

بالی وڈ فلم عشق فارایور پرسوں سینماگھروں کی زینت بنے گی

ممبئی۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) بالی وڈ فلم عشق فارایور ( جمعہ کو) سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کے ہدایتکار سمیر سپے جبکہ پروڈیوسر اجے شاہ ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی کرداروں میں کرشنا چترویدی، روہی سنگھ، جاوید جعفری اور ذاکر حسین شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :