بالی وڈ ڈائریز 26 فروری کو سینماگھروں کی زینت بنے گی

بدھ 17 فروری 2016 12:04

بالی وڈ ڈائریز 26 فروری کو سینماگھروں کی زینت بنے گی

ممبئی ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) بھارتی فلم بالی وڈ ڈائریز 26 فروری کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ ڈائریز کی کہانی 3 ایسے افراد پر مشتمل ہے جو بالی وڈ کی رنگین دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی کرداروں میں رائما سین ، اشیش ودیارتی اور سلیم دیوان شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار کے ڈی ستیام اور پروڈیوسر ستار دیوان ہیں ۔

متعلقہ عنوان :