میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے،انیل کپور

بدھ 17 فروری 2016 13:09

میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے،انیل کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا میرے پاس کرنے کے لیے بہت کام ہیں تاہم کسی چیز میں تبدیلی لانا ان کے لیے سب سے زیادہ مشکل کام ہے میں حقیقی زندگی میں بے حس سادہ اور اپنے کام سے کام رکھنے والے والا انسان ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔انیل کپور کا کہنا تھا کہ ہم اپنے پیشے کے حوالے سے کسی چیز کو تخلیق تو کرسکتے ہیں تاہم اس میں تبدیلی لانا ان کے بس سے باہر ہے انکا کہنا تھا کہ انھیں اکثر اوقات لگتا ہے کہ وہ اپنے کاموں میں خود سے کوئی تبدیلی نہیں کر پائیں گے۔