پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھارتی فلموں نے نہیں ان فلموں میں دکھائے جانے والے کلچرل نے نقصان پہنچایا ،مصطفی قریشی
بدھ 17 فروری 2016 13:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) پاکستان کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہاہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھارتی فلموں نے نہیں ان فلموں میں دکھائے جانے والے کلچرل نے نقصان پہنچایا ہے۔آج ہماری نوجوان نسل جس بے راروہی کا شکار ہوئی ہے تو اس کی ذمے دار بھارتی فلمیں ہیں ہمیں بھارتی فلموں سے کوئی خطرہ نہیں ہم اچھی فلمیں بنا کر اب ان کو جواب دینے کی پوزیشن میں آچکے ہیں، پاکستانی فلمیں اپنے ملک اور معاشرے کی عکاسی کریں گی تو انھیں ضرور کامیابی ملے گی۔
یہ بات انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہی۔(جاری ہے)
مصطفی قریشی کا کہناتھاکہ فلمیں ہمارے معاشرے کا عکس ہونی چاہیئں جس سے ہم دنیا کو بتا سکیں کہ ہمارا کلچرل کیا ہے اور ہم کس طرح ایک اچھے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے نکل کر اب ہماری فلمیں غیر ممالک میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں جہاں پاکستانیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی ہماری فلمیں اور ڈرامے دیکھتے ہیں جب ہم انہیں اپنی تہذیب اور ثقافت کے بارے میں بتائیں گے دکھائیں گے تو اس سے انھیں آگاہی حاصل ہوگی، ہمارے پاس اچھی کہانیوں کی کمی نہیں ہے اگر انھیں اپنی فلموں کا موضع بنائیں گے تو اس میں سچائی نظر آئے گی
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.