اداکار رتیش دیش مکھ اور نرگس فخری کی نئی فلم’بینجو‘کی پہلی جھلک جاری
بدھ 17 فروری 2016 13:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار رتیش دیش مکھ اور نرگس فخری کی نئی فلم’بینجو‘کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
اس منظر میں رتیش کندھوں تک بال بڑھائے ہاتھ میں موسیقی کے آلے’بینجو‘ کو تھامے کسی سوچ میں ڈوبے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔ایروز انٹرنیشنل کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں رتیش کے مد مقابل نرگس فخری مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ،جس کی کہا نی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لئے سات سمندر پار جاتا ہے۔واضح رہے یہ فلم رواں سال ریلیز کردی جائے گی تاہم اب تک باقاعدہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.