ہالی وڈ فلم ”بیٹ مین ورسز سپر مین، ڈان آف جسٹس “25مارچ کو ریلیز ہو گی
بدھ 17 فروری 2016 13:49
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) ہالی وڈ کی سپر ہیرو ایکشن فلم ‘بیٹ مین ورسز سپر مین ڈان آف جسٹس’ 25مارچ کو ریلیز ہو گی۔
(جاری ہے)
ہالی وڈ کے مشہور سپر ہیرو بیٹ مین اور سپر میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لئے تیار ہیں، اسی سلسلے میں فلم کا انٹرنیشنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔فلم میں اداکار بین ایفلک، بیٹ مین جبکہ سپر مین کا کردار ہینری کاویل نبھائیں گے جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں گال گیڈوٹ، ایمی ایڈمز، ڈیانے لین، لارنس فش برن، جیسی ایسنبرگ، ہالی ہنٹر اور جیریمی آئرنز شامل ہیں۔ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم 25 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.