پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ہماری پہچان ٹی وی سیریلز کی ہے، اداکارہ ماورا حسین

بدھ 17 فروری 2016 13:52

پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ہماری پہچان ٹی وی سیریلز کی ہے، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) نامور اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن دنیا میں ہماری پہچان ٹی وی سیریلز کی ہے۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ماورا حسین نے کہا کہ پاکستان میں بھی اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور انڈسٹری ترقی کر رہی ہے اور اسکرپٹ بھی بہت اچھے آرہے ہیں لیکن دنیا بھر میں ہماری پہچان ٹی وی ڈراموں کی ہے‘ فلم کے بعد اب دوبارہ سے ٹی وی ڈراموں میں نظر آؤنگی۔

متعلقہ عنوان :