پنجاب یونیورسٹی ، اسلامی جمعیت طلبا کے کارکنوں نے کوئٹہ کی جیت کا جشن منانیوالے بلوچ طلباء کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ذیشان مہتاب بدھ 17 فروری 2016 14:09
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کے کارکنوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت کا جشن منانے والے بلوچ طلباء کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں منگل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم کو 2وکٹوں سے شکست دی جس پر پنجاب یونیورسٹی میں مقیم بلوچ طلباء جشن منا رہے تھے کہ اسی دوران اسلامی جمعیت طلباء کے کارکن وہاں پہنچ گئے اور انہوں نے بلوچ طلباء کو شدید تشدد کانشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوگئے اور انہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی تاہم کسی کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا گیا ۔
پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ انہیں واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کی اجازت درکار ہے ۔pics via multiple: IJT in Punjab University thrash students of Balochistan (Quetta) after Quetta beat Lahore in PSL pic.twitter.com/CAECRdDO6I
— Khalid Khan™ (@khalidkhan787) February 17, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.