ابھی” بچی“ ہوں ‘ کرینہ کپور
بدھ 17 فروری 2016 14:41
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”کی اینڈ کا“کی تشھیر میں مصروف ہیں۔فلم کی تشھیری مہم کے دوران اداکارہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے ڈائریکٹر کی ہدایات پر چلنے والی اداکارہ ہیں۔
(جاری ہے)
فلم میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے تیاری کے حوالے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ وہ صرف اپنے ڈائریکٹر کی ہدایات پر عمل کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ انھوں نے فنی سفر کے دوران اچھے ہدایتکاروں کے ساتھ مل کر اچھا اور برے ہدایتکاروں کے ساتھ مل کر براکام کیا ہے۔
انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ انھوں نے ہمیشہ ڈائریکٹر کی انگلی پکڑ کر بولی ووڈ کی دنیا میں چلنا سیکھا ہے۔ علا وہ ازیں وہ تاحال خود کو ایک چھوٹی بچی خیال کرتی ہیں جو ڈائریکٹر کی انگلی پکڑے بغیر ایک قدم بھی نہیں چل سکتی۔ واضح رہے کااینڈ کی میں کرینہ کپور کے ساتھ اداکار ارجن کپور مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.