پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کو یکسر مسترد کر دیا
بدھ 17 فروری 2016 16:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کو یکسر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کی قانون سازی اور ایڈہاک ججز مقرر کرنے کی ٹھوس وجوہات سے پاکستان بار کونسل کو آگاہ نہ کیا گیا تو اس کی نہ صرف شدید مخالفت کریں گے بلکہ اس اقدام کو آئینی درخواست کے تحت سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کیا جائے گا ۔
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے چیئرمین ایگزیکٹو فیاض احمد کے ساتھ مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اٹھارہویں ترمیم نے پاکستان بار کونسل کو اختیارات دیئے ہیں وکلاء کے خلاف انضباط کارروائیوں کے لئے بار کونسلوں کی کمیٹیوں کو متحرک کرنے کا کہہ دیا ہے چیف جسٹس پاکستان سے بھی استدعا ہے کہ وہ ججز کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت درج شکایات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.