پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باوٴنڈری چھوٹی کر دی گئی

بدھ 17 فروری 2016 16:28

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باوٴنڈری چھوٹی کر دی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے دبئی کرکٹ گراوٴنڈ کی باوٴنڈری چھوٹی کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے باوٴنڈری کو 65 میٹر تک کر دیا گیا ہیتفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں شیڈول میچز کھیلنے کے بعد اب دبئی میں میچز کھیلے گی۔تاہم پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے باوٴنڈری کو 65 میٹر تک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :