پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے اور عوام پر گیس ٹیکس کی مد میں 101 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے تمام الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں، پاکستان میں پٹرول پوری دنیا اور خطے کے مقابلے میں سستا ہے‘ پوری دنیا میں پٹرول کی اوسط قیمت 97سینٹ فی لیٹر پاکستان میں 67 سینٹ فی لیٹر ہے، پٹرول پر اتنے ہی محصولات حاصل ہونگے جو 2015-16 کے بجٹ میں طے ہوئے، حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر کوئی اضافی آمدن نہیں ہوگی، اگر اپوزیشن چاہتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کم کردیئے جائیں تو پھر آئندہ بجٹ میں صوبوں کو وفاق سے ملنے والے قابل تقسیم محاصل میں بھی کمی ہوگی‘ کیا اپوزیشن اس کے لئے تیار ہے
وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کاقومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے اور گیس پر اضافی ٹیکسوں بارے اپوزیشن کی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب
بدھ 17 فروری 2016 16:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے اور عوام پر گیس ٹیکس کی مد میں 101 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے تمام الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں پاکستان میں پٹرول پوری دنیا اور خطے کے مقابلے میں سستا ہے‘ پوری دنیا میں پٹرول کی اوسط قیمت 97سینٹ فی لیٹر پاکستان میں 67 سینٹ فی لیٹر ہے پٹرول پر اتنے ہی محصولات حاصل ہونگے جو 2015-16 کے بجٹ میں طے ہوئے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر کوئی اضافی آمدن نہیں ہوگی اگر اپوزیشن چاہتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کم کردیئے جائیں تو پھر آئندہ بجٹ میں صوبوں کو وفاق سے ملنے والے قابل تقسیم محاصل میں بھی کمی ہوگی‘ کیا اپوزیشن اس کے لئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.