ملک میں غذائی کمی پر قابو پانے کیلئے پارلیمانی سطح پر اقداما ت اٹھانے کی ضرورت ہے، سردار ایاز صادق
بدھ 17 فروری 2016 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک میں بچوں اور خواتین میں پائی جانے والی غذائی کمی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ غذائی کمی کی دیگروجو ہا ت کے علاوہ غذائی کمی کا شکار بچیوں کی کم عمری میں شادیاں بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے ۔
انہو ں نے ان خیالات کا ا ظہا ر پائیدارترقی کے اہداف(SDGs (کی ٹاسک فورس کے زیر اہتمام غذائی کمی کے مو ضوع پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سر وسز میں منعقد ہونے والی دو روزہ قومی پارلیمانی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ غذائی قلت کے عوامل پر روشنی ڈالتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ زیادہ تر عوامل ایک دوسرے پر منحصر ہیں جن میں غربت، صحت و صفائی کی ابتر صورتحال، حفظان صحت اور غذائیت کی اہمیت سے ناواقفیت شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.