امریکہ کا شامی کرد تنظیم کو دہشت گرد نہ کہنا سمجھ سے باہر ہے،امریکہ کو طے کرنا چاہیے کہ وہ کرد دہشتگردوں کےساتھ ہےیا ترکی کے ساتھ ہے،سرحد پار حملوں کےجواب میں شامی کردوں پرشیلنگ روکنےکاکوئی ارادہ نہیں ہے۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 فروری 2016 17:41

امریکہ کا شامی کرد تنظیم کو دہشت گرد نہ کہنا سمجھ سے باہر ہے،امریکہ ..

انقرہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری۔

(جاری ہے)

2016ء)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا شامی کرد تنظیم کو دہشت گرد نہ کہنا سمجھ سے باہر ہے،امریکہ کو طے کرنا چاہیے کہ وہ کرد دہشتگردوں کےساتھ ہےیا ترکی کے ساتھ ہے،انہوں نے کہا کہ سرحد پار حملوں کےجواب میں شامی کردوں پرشیلنگ روکنےکاکوئی ارادہ نہیں ہے.ان کا مزید کہنا تھا کہ روس شام میں جنگی جرائم کرنے کے راستے پر گامزن ہے.

متعلقہ عنوان :