پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر کیون کوپر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 17 فروری 2016 17:45

پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر کیون کوپر کا بولنگ ایکشن ..

دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کے فاسٹ بولر کیون کوپر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کیون کوپر کا باولنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں مشکوک قرار دیا گیا ۔ 26 سالہ کیون کوپر اب تک پاکستان سپر لیگ کے 6 میچوں میں 6 شکار کر چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :