وزیراعظم کی رائے کا احترام کرتے ہیں، حکومتی عدم مداخلت کے باعث نیب ایک آزاد ادارہ ہے، وزیر اعظم کی ہدایات کی روشنی میں احتسابی عمل مزید بہتر بنایا جائیگا،قومی احتساب بیورو کے ترجمان کابیان
بدھ 17 فروری 2016 18:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) قومی احتساب بیورو ( نیب) کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی رائے کا احترام کرتے ہیں، حکومتی عدم مداخلت کے باعث نیب ایک آزاد ادارہ ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو ترجمان نیب نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نیب کو کئے گئے انتباہ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ہم وزیراعظم کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو بعض مسائل ورثے میں ملی ہیں، حکومت عدم مداخلت کی پالیسی کے باعث نیب ایک آزاد ادارہ ہے،ترجمان نیب نے کہاکہ ادارے میں بہتری کیلئے تیزی سے کام کیئے جارہے ہیں ، وزیر اعظم نوازشریف کی ہدایات کی روشنی میں احتسابی عمل مزید بہتر بنایا جائیگا
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.