Live Updates

تحریک انصاف کے کچھ اہم رہنما کرپشن کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بڑی مصیبت میں پھنسنے والے ہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 19:18

تحریک انصاف کے کچھ اہم رہنما کرپشن کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بڑی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کچھ اہم رہنما کرپشن کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بڑی مصیبت میں پھنسنے والے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ان کی جماعت کے کچھ اہم رہنما جو کہ پرویز مشرف کی حکومت کا حصہ رہ چکے ہیں وہ کرپشن کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بڑی مشکل میں پھنسنے والے ہیں۔ کچھ رہنما ایسے ہیں جو شوگر ملز کی کرپشن کی میں ملوث ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات