اسلام آباد انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن کی شیخ انصر عزیز کو اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
بدھ 17 فروری 2016 19:44
اسلام آباد ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) اسلام آباد انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن نے شیخ انصر عزیز کو اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کی نگرانی میں وفاقی دارالحکومت مزید ترقی کرے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن کے صدر فریدون خٹک نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیخ انصر اس عہدے کیلئے درست انتخاب ہیں کیونکہ وہ اسلام آباد کے رہائشیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منتخب میئر ایک کاروباری شخصیت ہونے کی حیثیت سے تاجر برادری کے مسائل سے بھی آگاہ ہیں اور امید ہے کہ وہ ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرینگے۔ انہوں نے نئے میئر کو انڈسٹریل ایریا کے دورے کی دعوت بھی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.