اسلام آباد : ایف آئی اے کی کارروائی، 3 مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 10:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : اسلام آباد میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ جبکہ ملزمان میں سے ایک کا تعلق فیصل آباد جبکہ 2 کا تعلق سرگودھا سے ہے۔

متعلقہ عنوان :