پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 11:11

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

زلزلے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :