سوات اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے ، شدت 8۔4 ریکارڈ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 11:50

سوات اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے ، شدت 8۔4 ریکارڈ

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زللزے کی گہرائی 216 کلومیٹر جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے جبکہ زلزلے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :