انٹر نیٹ پر دوستی کے بعد 50 سالہ شخص نے 5 خواتین کو ہوس کا نشانہ بناڈالا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 11:57
برطانیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء): انٹر نیٹ پر دوستی کے بعد ایک 50 سالہ شخص نے 5 خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا جبکہ دیگر دو خواتین کو ہراساں بھی کیا۔ غیر ملکی اخبار ”مرر“ کے مطابق برطانوی عدالت میں ہونے والی سماعت کے مطابق مذکورہ شخص کی ان تمام خواتین سے Match.com نامی ویب سائٹ پر ملاقات ہوئی۔
(جاری ہے)
عدالتی کارروائی کے دوران متاثرہ خاتون کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کی موکل اور 50 سالہ شخص میں انٹرنیٹ پو دوستی ہوئی جس کے بعد انہوں نے ملنے کا فیصلہ کیا۔
50 سالہ شخص نے اسی ملاقات پر متاثرہ خاتون کے بارہا چیخنے اور منع کرنے کے باوجود اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ وکیل نے عدالت میں 50 سالہ شخص کی جانب سے متاثرہ خاتون کو کیے گئے میسیجز بھی بطور ثبوت پیش کیے، جس میں ملزم نے متاثرہ خاتون سے اپنے ناروا سلوک اور ایزا دینے پر معافی طلب کی۔ دوسری جانب ملزم نے اپنے اوپر عائد تمام الزامات کی نفی کر دی ہے جبکہ مقدمے کی سماعت دو ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.