گلوکارہ عینی طاہرہ بلڈ ڈونیشن دینے والی این جی او کی ممبر بن گئیں
جمعرات 18 فروری 2016 13:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) گلوکارہ عینی طاہرہ بلڈ ڈونیشن دینے والی این جی او کی ممبر بن گئیں ، آئندہ سے ضرورت مند مریضوں کو اپنے خون کا عطیہ دیا کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فلائنگ سکواڈ بلڈ ڈونرز سوسائٹی نے گلوکارہ عینی طاہرہ کو اپنی این جی او کا ممبر بنا لیا ہے ۔
(جاری ہے)
بلڈ ڈونرز سوسائٹی ضرورت مند مریضوں کو ضرورت کے وقت مفت اپنے خون کا عطیہ فراہم کرتی ہے اور اب گلوکارہ عینی طاہرہ بھی دکھی اور ضرورت مند انسانیت کی خدمت میں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر ہسپتالوں میں زیر علاج مستحق مریضوں کو اپنے خون کا عطیہ دیا کریں گی ۔
عینی طاہرہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ ضرورت مند دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ لے کر نکلی ہیں اور کوشش کروں گی کہ میرے ساتھ دوسرے فنکار بھی اس عظیم مقصد میں میرے ساتھ مل کر انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.