پاکستان کو بھارت کی بجائے ایران‘ افغانستان اور چین سے تجارت بڑھانی چاہئے،عابدہ حسین
جمعرات 18 فروری 2016 15:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) امریکہ میں تعینات سابق سفیر و سابق وفاقی وزیر سیدہ عابدہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہئے‘ نریندر مودی پاکستان اور مسلمانوں کے مخالف ہے‘ بھارت سے تجارتی تعلقات کو بڑھانے کی بجائے ایران سمیت دیگر ہمسایہ ممالک سے تعلقات کو بڑھایا جائے۔
ایک انٹرویو میں سیدہ عابدہ حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے اچھے اشاروں کے باوجود نریندر مودی نے باہمی مذاکرات کی پیش کش کی حوصلہ افزائی نہیں کی اور جب تک مودی اقتدار میں ہیں تعلقات میں بہتری نہیں ہو گی ،پاکستان میں تعینات نئے بھارتی ہائی کمشنر کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے کمشنر بات چیت کو جلد ہی شروع کر سکتے ہیں تاہم مجھے نہیں لگتا ہے اس پر کوئی پیشرفت ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.