اسلام آباد: دنیا میڈیا گروپ نے ورلڈ کال کے 70 فیصد شئیرز خرید لیے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : دنیا میڈیا گروپ نے ورلڈ کال کے 70 فیصد شئیرز خرید لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میڈیا گروپ نے ورلڈ کال کے 70 فیصد شئیرز خرید لیے ہیں تاہم شئیرز خریدنے کے لئے دی جانے والی رقم سے متعلق تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔
(جاری ہے)
ابتدائی معلومات کے مطابق دنیا میڈیا گروپ اور اومینٹل کے مابین ایک معاہدے پر دستخط ہوئے، معاہدے کے تحت دنیا میڈیا گروپ نے اومینٹل سے ورلڈ کال کے 70 فیصد شئیرز خرید لیے ہیں، اس معاہدے کو تاحال پوشیدہ ہی رکھا گیا ہے تاہم آئندہ کچھ روز میں اس معاہدے کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ کال کے 12 فیصد شئیرز سابق گورنر پنجا سلمان تاثیر جبکہ باقی 18 فیصد کو عوامی سطح پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دیا جاتا گیا ہے۔ اومینٹل کی جانب سے ورلڈ کال کے 70 فیصد شئیرز کو 2008ء میں 193 ملین ڈالر کے عوض خریدا گیا تھا۔ دنیا میڈیا گروپ کے شئیرز خریدنے کے بعد ورلڈ کال کی جانب سے ڈی ٹی ایچ لائسنس کے حصول کی کوششیں بھی کامیاب ہو جائیں گی جبکہ دنیا میڈیا گروپ ورلڈ کال کے بزنس کے ذریعے مزید فروغ حاصل کر سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.