وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، چوہدری عبد المجید
جمعرات 18 فروری 2016 18:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے ترقیاتی محکموں پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت، معیاری تکمیل اور ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کے لیے جدید میکانیزم اختیار کریں تاکہ آزادکشمیر کے عوام کو جدید سہولتوں کی فراہمی بہتر انداز میں میسر ہو۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ ترقیاتی منصوبہ جات کے مانیٹرنگ سسٹم کو موثر بنایا جائے کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام کی معاشی خوشحالی اور ترقی ہماری سیاست کا محور ومرکز اور یہی ہمارا ایجنڈا ہے مشنری جذبے سے اس ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں عوام کا استحصال کرنے والے اور عوام کو قبیلوں ،برادریوں اور علاقوں کی سیاست میں الجھانے والے منفی سیاست کے ذریعے عوامی ترقی وخوشحالی کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.