شعیب ملک کیخلاف کبھی کچھ نہیں کہا: روی بوپارہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 فروری 2016 19:10

شعیب ملک کیخلاف کبھی کچھ نہیں کہا: روی بوپارہ

دبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 فروری۔2015ء) روی بوپارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے شعیب ملک کیخلاف کچھ نہیں کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کھلاڑی روی بوپارہ کی جانب سے وضاحت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا ہے۔

(جاری ہے)

شعیب ملک تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں انہوں نے جو بھی فیصلے کیے وہ تجربے کے بنیاد پر کیے۔ شعیب سے میری اچھی دوستی ہو گئی۔ وہ ایک بہترین کھلاڑی ہیں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔ ان سے بحث کرنا کسی صورت درست نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :