سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کر دیا گیا
جمعرات 18 فروری 2016 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء ) سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کر دیا گیا ۔ بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا چیئرمین سینیٹ میاں ربانی نے کمیٹی کو 12 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور شیخ افتاب نے پی آئی اے منتقلی بل 2015 ایواب میں پیش کیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے مطالبہ کیا کہ پی آئی اے نجکاری بل قائمہ کمیٹی کو بھجوایا جائے قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق کی جانب سے سعید غنی کے مطالبے کی مخالفت نہ کئے جانے پر بل قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیاجس پر چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے قائمہ کمیٹی کو12روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.