کراچی میں فراڈ کرنیوالے افراد نے ان کا نام استعمال کیا جس کا انکشاف ہونے پر اْنہوں نے ایف آئی اے کو شکایت کی ، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
جمعرات 18 فروری 2016 19:57
اسلام آاد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء ) سینٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے انکشاف کیا کہ کراچی میں فراڈ کرنیوالے افراد نے ان کا نام استعمال کیا جس کا انکشاف ہونے پر اْنہوں نے ایف آئی اے کو شکایت کی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران میاں رضا ربانی نے کہا کہ جب میں چیئرمین سینیٹ بنا تو بھی میں نے کہا کہ تھا کہ ایک شخص نے میرا نام غلط استعمال کرنے کی کوشش کی ہے اور اب پھر ایک بندے نے کراچی میں میرا نام استعمال کر کے بہت بڑا فراڈ کیا ہے۔
مجھے اس کا پتہ لگ گیا ہے اور معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا دیا ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ اس سے پہلے بھی کراچی میں ہونیوالے فراڈ میں ان کا نام استعمال ہوچکاہے ۔کوئی بھی شخص اگر میرا نام استعمال کرتا ہے کسی بھی معاملے میں، اور اگر میں خود بات نہ کی ہو تو یا تو مجھ سے کنفرم کرلیں یا میرے آفس سے کنفرم کرلیں ورنہ کسی قسم کے نقصان کا زمہ دار نہ ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.