سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعرات 18 فروری 2016 19:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔ جمعرات کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پیش کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اجلاس ایک دن کیلئے بلایا گیا ہے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :