سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قومی صحت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو انتہائی نا مناسب قرار دیدیا، فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
وزارت قومی صحت اور ادارے اس سلسلے میں کاروائی کریں ، کسی کے ساتھ رعایت نہ برتی جائے ، قائمہ کمیٹی کی ہدایت ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوا ہے، ۔اراکین کمیٹی نے اس مسئلے پر کھل کر رائے
جمعرات 18 فروری 2016 20:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز،ریگولیشنز و کوارڈینیشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو انتہائی نا مناسب قرار دیا اور اس فیصلے کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا۔کمیٹی نے کہا کہ وزارت اور ادارے اس سلسلے میں کاروائی کریں اور کسی کے ساتھ رعایت نہ کی جائے۔اراکین کمیٹی نے اس مسئلے پر کھل کر اپنی رائے دی اور حالیہ اضافے کو نا مناسب قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے باعث عام آدمی کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوا ہے۔چیئرمین سینیٹر سجادحسین طوری نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت اور متعلقہ حکام کو ہدایات دیں کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کاروائی کی جائے اور ان کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے جنہوں نے قیمتوں میں اضافہ کر کے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.