اسلامی نظریاتی کونسل نے شوہر کی مرضی کے بنا بیوی کے خلا لینے کا قانونی کو غیر اسلامی قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 فروری 2016 22:35

اسلامی نظریاتی کونسل نے شوہر کی مرضی کے بنا بیوی کے خلا لینے کا قانونی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء)اسلامی نظریاتی کونسل نے شوہر کی مرضی کے بنا بیوی کے خلا لینے کا قانونی کو غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے ایک نئے بیان پر نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے شوہر کی مرضی کے بنا بیوی کے خلا لینے کے قانونی کو غیر اسلامی قرار دیا گیا ہے۔ اسلامی نطریاتی کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بنا شوہر کی مرضی کے عورت خلا حاصل نہیں کر سکتی۔