لاہور قلندرز کے کیون کوپر کے باولنگ ایکشن کے حوالے سے شاہد آفریدی کی رائے درست ثابت ہوئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 فروری 2016 22:35

لاہور قلندرز کے کیون کوپر کے باولنگ ایکشن کے حوالے سے شاہد آفریدی کی ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء) لاہور قلندرز کے کیون کوپر کے باولنگ ایکشن کے حوالے سے شاہد آفریدی کی رائے درست ثابت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے باولر کیون کوپر کے باولنگ ایکشن پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے اب پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے قبل ہی کیون کوپر کے باولنگ ایکشن کے صحیح نہ ہونے کی رائے دی تھی۔