بوریت دور کرنے کا انوکھا طریقہ مگر انجام کچھ زیادہ اچھا نہیں۔۔۔
امین اکبر جمعہ 19 فروری 2016 02:41
ریسکو 911 کو جان بچانے والی سروس سمجھا جاتا ہے مگر فلوریڈا کے ایک شخص نے اسے بوریت دور کرنے والی سروس سمجھ لیا۔
28سالہ مائیکل گلمین کو 911 سروس کے غلط استعمال پر گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ مائیکل نے ہر روز کم از کم 6بار 911 کو کال کی، ایک بار تو اس نے 5 گھنٹے میں 5بار کال کی۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مائیکل اپنی فون کالز میں ہٹلر اور یہودیوں کے موضوع ہی زیر بحث لایا۔
مائیکل ایک فون کال میں وائٹ ہاؤس میں بھی ایمرجنسی کی اطلاع دے دی۔پولیس کے مطابق انہوں نے ایک افسر کو مائیکل کے گھر بھیجا تاکہ وہ اسے کال کرنے سے منع کر سکے، اس افسر نے جب مائیکل سے پوچھا کہ وہ کیوں کال کرتا ہے تو مائیکل نے بتایا کہ میں کافی بور ہوجاتا ہوں۔
مائیکل کو حراست میں لیے جانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.