فلم ”جے گنگا جل“ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی
جمعہ 19 فروری 2016 11:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) ایکشن اور تھرلرسے بھرپور بالی ووڈ فلم ”جے گنگا جل“ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ٹیٹوا کے بول پر مبنی اس گانے کو سکھویندر سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ موسیقی سلیم اور سلیمان نے ترتیب دی ہے۔
(جاری ہے)
پرکاش جھا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ابھا ماتھر نامی خاتون پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کرتی ہے۔فلم میں پریانکا چوپڑا دبنگ خاتون پولیس افسر کامرکزی کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ہدایتکار پرکاش جھا بھی پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دینگے۔ایکشن سے بھرپور یہ فلم 4مارچ 2016کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.