نرگس کی شالیمار تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ” نرگس رنگباز“ میں شاندار پرفارمنس

جمعہ 19 فروری 2016 12:53

نرگس کی شالیمار تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ” نرگس رنگباز“ میں شاندار ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) اداکارہ نرگس کی شالیمار تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ”نرگس رنگباز“ میں شاندار پرفارمنس پر حاضرین نے دل کھول کر داد دی۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں پائل چودھری شیبا رانی سیمی خان ملائکہ شاہد خان حامد رنگیلا طاہر نوشاد مختار چن گڈو کمال اسد مکھڑا وسیم پنوں شامل ہیں ڈرامہ کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔شائقین نے فنکاروں کی کاوش کوسراہا۔نمائش 18مارچ تک جاری رہے گی۔