اظہر محمود کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 19 فروری 2016 13:02

اظہر محمود کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ ..

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19فروری- 2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے سابق قومی آل راؤنڈر اظہر محمود کی بطور باؤلنگ کوچ خدمات حاصل کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 40سالہ اظہر محمود کی خدمات ایشاء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے حاصل کی گئی ہیں جس کی بڑی وجہ ان کا ٹی ٹونٹی سپیشلسٹ ہونا ہے ، اظہر محمود کے باؤلنگ کوچ بننے کے بعد قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر اور موجودہ باؤلنگ کوچ مشتاق احمد ٹیم کا حصہ نہیں رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :