لیجنڈری موسیقار خیام نے اپنی عمر بھر کی کمائی فلاحی کاموں کیلئے وقف کر دی
جمعہ 19 فروری 2016 13:05
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) لیجنڈری موسیقارخیام کی جانب سے اپنی 90ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی تمام جمع پونجی فلاحی کاموں کیلئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے فلاحی کاموں کیلئے اپنا فلاحی ادارہ قائم کر رکھا ہے جس کا نام ’خیام جگجیت کور ،کے پی جی چیریٹیبل ٹرسٹ ‘ہے۔
(جاری ہے)
موسیقار نے اپنی سالگرہ کے روز اپنی ساری عمر کی کمائی فلاحی ادارے کو وقف کرتے ہوئے بتایا کہ انکی کل جمع پونجی 10کروڑ روپے ہے اور وہ چاہتے اس سے ضرورت مند آرٹسٹوں اور فلم انڈسٹری سے منسلک تکنیک کاروں کی ضروریات پوری کی جائیں۔
خیام کی جانب سے طلعت عزیز کو مذکورہ ادارے کا متولی مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے موسیقاراور انکی اہلیہ جگجیت کور کا حقیقی بیٹا پردیپ 2012ء میں انتقال کر گیا تھا۔خیام نے اپنی جمع پونجی وقف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے یہ قدم اپنی اہلیہ کے کہنے پراٹھایا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.