اپوزیشن ادویات مافیا کے خلاف حکومت کا ساتھ د ے ،سائرہ افضل تارڑ
جمعہ 19 فروری 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں پر اپوزیشن کا کردار کمپنیوں کے حق میں نظر آ رہا ہے‘ اسپتال والے کمپنیوں سے ملے ہوئے ہیں وہ حکومت اور ڈبلیو ایچ او کی منظور کردہ ادویات تجویز نہیں کرتے ہیں بلکہ فارمابیورو کی ادویات کو تجویز کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں ہیپاٹاٹئس کی ادویات کی قیمت دنیا کے مقابلے میں کم سطح پر فروخت ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کو فارمابیورو کے ساتھ ہماری ایک میٹنگ ہونی تھی مگر وہ نہیں آئے انہوں نے کہا کہ وہ ان کے حق میں نظر آ رہا ہے جبکہ اپوزیشن کو چاہئے کہ وہ ادویات کے ان مافیا کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں اور ان کے خلاف مل کر جنگ لڑیں اور ان ادویات ساز مافیا کے ہاتھ مضبوط نہ ہونے دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.