پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان
اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی،نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہو گا
جمعہ 19 فروری 2016 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزارت پٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری اوگرا ارسال کر دی جس کے مطابق ہائی اکٹین 5.45 پیسے‘ پیٹرول 5.61 پیسے‘ مٹی کا تیل 4.72 پیسے اور ڈیزل 5 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
ریکارڈ ٹیکسوں کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات میں کمی متوقع ہے۔ وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے مخالف ہیں کیونکہ اگر شرح سود میں اسی رفتار سے اضافہ ہوتا رہا تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے پھر سے بڑھا دی جا سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.