بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کی سالگرہ اوربرسی کل منائی جائیگی

جمعہ 19 فروری 2016 16:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کا 116واں یوم پیدائش اور 87 واں یوم وفات کل ہفتہ کو منایا جائیگا ۔

(جاری ہے)

مریم جناح قائداعظم محمد علی جناح کی دوسری اہلیہ تھیں جو 20فروری1890 کو پیدا ہوئیں اور 20 فروری کو 29سال کی عمر میں انتقال کرگئیں