افریقی ملک کیمرون کی مارکیٹ میں‌دو خود کش حملے، 19 افراد ہلاک ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 16:50

افریقی ملک کیمرون کی مارکیٹ میں‌دو خود کش حملے، 19 افراد ہلاک ۔ خبر ..

کیمرون(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : افریقی ملک کیمرون میں دو خود کُش دھماکےہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کیمرون کی ایک مارکیٹ میں ہوئے ، دھماکوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی برقرار ہے۔

متعلقہ عنوان :