سان برنارڈینو حملے کے مبینہ ملزم رضوان فاروق کے بھائی کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ ‘ کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

جمعہ 19 فروری 2016 16:52

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) سان برنارڈینو حملے کے مبینہ ملزم رضوان فاروق کے بھائی کے گھر پر ایف بی آئی نے چھاپہ مارا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی کے چھاپے کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی البتہ ایف بی آئی ایجنٹ کمپیوٹر سمیت کئی دیگر اشیاء اپنے ہمراہ لے گئے۔

متعلقہ عنوان :