وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ ، نیب کے نئے مسودہ قانون پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر تمام فیصلے کثرت رائے سے کریگا،17 فیصد ارکان حکومت اور30 فیصد اپوزیشن نامزدگی کرے گی ،اسحاق ڈار
جمعہ 19 فروری 2016 17:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) وفاقی حکومت نے نیب کے لیے نئے مسودہ قانون پر اپوزیشن سے اتفاق رائے کے لیے رابطے شروع کر دیئے،نیب ریفرنسز کی منظوری آزاد کمیشن دے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے نیب کے نئے مسودہ قانون کے حوالے سے اپوزیشن سے رابطے شروع کر دیئے ،اسی سلسلے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بھی رابطہ کیا ہے جس میں نیب ریفرنسز کی منظوری آزاد کمیشن سے لینے سے متعلق بات جیت ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.