اسپیشل یونٹ پولیس کی کاروائی: انسداد پولیو مہم کے خلاف اوردہشتگرد تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 4دہشتگردگرفتار ، دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 فروری 2016 17:17

اسپیشل یونٹ پولیس کی کاروائی: انسداد پولیو مہم کے خلاف اوردہشتگرد تنظیم ..

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2016ء) اسپیشل یونٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان شہر میں انسداد پولیو مہم کے خلاف کام کررہے تھے۔

(جاری ہے)

ملزمان شہریوں میں کالعدم تنظیم دہشتگرد تنظیم کے پمفلٹ بھی تقسیم کرہے تھے جس ان 4دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسپیشل یونٹ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :