اسلام آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری 65ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں محفل سماع کاانعقاد
ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا
جمعہ 19 فروری 2016 19:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء ) ڈاکٹر طاہر القادری 65 برس کے ہو گئے،ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی ڈاکٹر طاہرالقادری کایوم پیدائش تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا،اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں محفل سماع کاانعقاد کیا گیا،جس میں عوامی تحریک کے ابراررضاایڈووکیٹ،فاروق بٹ،صدیق بٹ،عثمان بٹ،اجمل چوہدری،عبدالواحد بٹ،احسان اﷲ سیال،سرداربرکت ایڈووکیٹ،احمد رضا ایڈووکیٹ،ملک شبیر،محبوب الہی،نعمان کریم،محمد سلیم،عرفان طاہر،اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی زندگی کے مختلف پہلووں پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری ایسی ہمہ گیر شخصیت کے مالک ہیں،جو مختلف علوم پر گہری دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ،علمی،خدمات کااحاطہ کرنا مشکل ہے،ڈاکٹر طاہرالقادری نے دنیا بھر میں امن کی شمع کو روشن کرنے میں اہم کردار اداکیا،اسلام کے حقیقی چہرے سے نوجوان نسل کو روشناس کروانے میں بھی ڈاکٹر طاہرالقادری کااہم کردار ہے،ان تمام تر مصروفیات کے باوجود پاکستان میؓں کرپٹ نظام کے خلاف آواز بلند کر کے ملک میں رائج گندی سیاست سے پردہ بھی چاک کیا ملک کے سیاسی اور عوامی حلقوں میں پذیر آئی ملی،اس موقع پر محفل سماع میں قوال حضرات نے مختلف نعتیہ کلام پیش کر نے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر طاہرالقادری کی شان میں قصیدہ پڑھ کے ،محفل کی رونق کو دوبالا کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.